1 مئی | مزدور دن یہ دن ان محنت کشوں کے نام جو خاموشی سے دنیا سنوار رہے ہیں۔ یہ…
1 مئی | مزدور دن
یہ دن ان محنت کشوں کے نام جو خاموشی سے دنیا سنوار رہے ہیں۔
یہ ان ہاتھوں کا دن ہے جن میں چھالے ہیں۔
یہ ان لوگوں کا دن ہے جو سب کے لیے جیتے ہیں۔
WORDS PAKISTAN ہر مزدور کی محنت، عزت، اور حقوق کے ساتھ کھڑا ہے۔ محنت کا احترام، انسانیت کا پیغام۔
Mehnat Kash Zindabad! ✊
#LabourDay #YomeMazdoor #WORDSPAKISTAN #MehnatKaEhtraam #DigitalBalochistan #1stMay #WorkersRights
Source