مزید تفصیلات کے لیے ویب سائٹ ملاحظہ کریں: آج WORDS فاؤنڈیشن کی ٹیم نے BISP/NSE…
مزید تفصیلات کے لیے ویب سائٹ ملاحظہ کریں: http://www.words.org.pk
آج WORDS فاؤنڈیشن کی ٹیم نے BISP/NSER آفس جعفرآباد کا دورہ کیا۔ ہنرمند پروگرام کے مسائل پر تفصیلی بات چیت ہوئی تاکہ مستحقین کو بہتر سہولیات مل سکیں۔
ہمارا مشن: الفاظ سے عمل تک۔ پوری رپورٹ ویب سائٹ پر موجود ہے
Source