عمرہ مبارک ڈاکٹر محمد حیات جمالی صاحب محترم، ڈاکٹر محمد حیات جمالی صاحب …
عمرہ مبارک
ڈاکٹر محمد حیات جمالی صاحب
محترم،
ڈاکٹر محمد حیات جمالی صاحب
اللہ تعالیٰ آپ کا عمرہ قبول فرمائے اور یہ مقدس سفر آپ کے لیے رحمت، اور مغفرت کا ذریعہ بنے۔ آپ کی روحانی لگن ہم سب کے لیے قابل تقلید مثال ہے۔
نیک تمناؤں کے ساتھ،
ورڈز پاکستان
Source